ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ، سورج آگے برسارہا ہے ، کراچی میں 41 ڈگری کی گرمی 45 ڈگری محسوس کی جارہی ہے ۔ لاہور میں 42 ڈگری کی چھیالس ڈگری محسوس کی جارہی ہے ۔ نوابشاہ میں درجہ حرارت 50 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ پشاور میں 39 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
