کراچی میں شدید گرمی میں میٹرک امتحانات جاری ہیں ، امتحان کے دوران ایک طالبہ بے ہوش ہوگئی، ڈان نیوز کے مطابق جگہ نہ ہونے کی وجہ سے برآمدے کو کلاس روم بنادیا گیا جہاں پنکھا موجود نہیں تھا ، طالبہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا