محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین دن سخت گرمی کی پیشگوئی کی ہے ، بدھ کو درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری تک جا سکتا ہے مگر اس دوران ہوا چلتی رہے گی ۔ جمعرات کو پارہ اکتالیس سے تینتالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے