کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کے مختلف حصوں میں دورانیہ بارہ گھنٹے سے تجاوز کرگیا ہے ،ان علاقوں میں لانڈھی ، کورنگی، نیوکراچی ، لیاری ، ملیر اور سعود آباد وغیرہ شامل ہیں ۔ بجلی کی بندش کی وجہ سے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبا کو بھی تکلیف کا سامنا ہے
