میٹرک کا کل ہونے والا پرچہ ملتوی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, تعلیم مئی 27, 2024May 27, 2024 141 مناظر یوم تکبیر پر حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کے بعد کل ہونے والا میٹرک کا پرچہ ملتوی کردیا گیا ۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ وزیر بورڈ جامعات کا کہنا تھا کل عام تعطیل کی وجہ سے میٹرک کے امتحانات نہیں ہوں گے