سندھ کے 2700 سے زائد سرکاری اسکولز میں ٹیچرز ہی موجود نہیں

سندھ کا تعلیم کا سالانہ بجٹ 312 ارب روپے ہے مگر صورتحال یہ ہے کہ صوبے کے 2700 سے زائد سرکاری اسکولز میں ٹیچرز ہی موجود نہیں ہیں ۔ اس سے پہلے یہ خبر بھی سامنے آچکی ہے کہ سندھ میں 70 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں ۔۔ پیپلزپارٹی کی سندھ پر حکومت کا یہ مسلسل سولہواں سال چل رہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں