کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری بل ادا کریں گے تو لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔
جیو نیوز کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ کراچی کے 70 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام پر کے الیکٹرک کے 70 ارب روپے واجب الادا ہیں لہٰذاکراچی کے شہری بل ادا کریں گے تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی