پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین خان آفریدی نے نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے ، سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر کی تھی ، یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کو کپتانی سے برطرف کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے لیے بابراعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے ، محمد رضوان اب مضبوط امیدوار بن گئے ہیں
