کے الیکڑک کا موجودہ بنیادی اوسط ٹیرف34 روپے فی یونٹ بنتا ہے لیکن کے الیکڑک کی جانب سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ جیو کے مطابق
کے الیکڑک نے 7 سال کے ملٹی ائیر ٹیرف کے تحت بنیادی ٹیرف میں اضافہ مانگا ہے،
نیپرا نے کے الیکڑک کی درخواست پر شراکت داروں سے7 روز میں رائے مانگ لی ہے