اسرائیل فوری طور پر رفح میں آپریشن روکے ، عالمی عدالت انصاف کا حکم
عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال اٹھائیس مارچ کے بعد مزید ابتر ہوچکی ہے ۔ اسرائیل فوری طور پر غزہ میں فوجی آپریشن روکے ۔ عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا ، اسرائیل ایک ماہ میں اقدامات سے آگاہ کرے ۔