وائٹ بال کرکٹ کو نئی شکل دینے والے ماضی کے جارحانہ مزاج بلے باز شاہد خان آفریدی کو آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا ۔ شاہد آفریدی 2009 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے ۔ شاہد آفریدی، یوراج سنگھ، کرس گیل اور یوسین بولٹ کے ساتھ ایمبیسیڈرز کی فہرست میں شامل ہوئے۔
Load/Hide Comments