مئی میں کراچی کا درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہونے کا امکان نہیں ، چیف میٹرولوجسٹ

صوبہ سندھ میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور کئی اضلاع میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے اوپر بھی کیا مگر کراچی میں نسبتاً گرمی ہے ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیشگوئی کی ہے کہ مئی کے اختتام تک کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر نہیں جائے گا ۔ کراچی میں آئندہ دنوں میں درجۂ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے، جبکہ بالائی سندھ میں درجۂ حرارت 50 ڈگری سینٹی تک جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں