عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے کی کمی کا امکان ہے