یو اے ای کے صدر کی پاکستان میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی

یو اے ای کے صدر کی پاکستان میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان نے پاکستان میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی ۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر یو اے ای کے درمیان ابو ظبی میں ملاقات ہوئی ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے فروغ سے متعلق شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں