انٹر کے امتحانات 28 مئی کے بجائے یکم جون سے شروع ہوں گے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, تعلیم مئی 22, 2024May 22, 2024 114 مناظر انٹر کے امتحانات کی نئی تاریخ سامنے آگئی ۔ گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے امتحانات ملتوی کئے تھے ۔ ڈان نیوز کے مطابق اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات 28 مئی کے بجائے یکم جون سے شروع ہوں گے