ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں ۔ وہ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے چہرے پر کٹ لگنے کی وجہ سے زخم آیا ہے ۔ وہ نجی ٹی وی کے دفتر سے باہر نکلے تو نامعلوم افراد نے حملہ کیا ۔
