پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی ڈالر سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی بس میں سوار ہیں ۔ بابراعظم ان سے پوچھتے ہیں ابا کیا ہوا ہے ؟ گرمی ہے ؟ اعظم خان جواب میں کہتے ہیں گرمی بہت ہے ۔ پھر وہ ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ہیں
