سندھ میں ہفتے بھر پر مشتمل ہیٹ ویو شروع ہوچکی اور درجہ حرارت میں چھ سے نو ڈگری تک اضافے کا امکان ہے مگر سمندری ہوا کی وجہ سے کراچی ہیٹ ویو سے بہت کم متاثر ہوگا۔ سندھ کا دیگر اضلاع کے مقابلے میں کراچی میں سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ پیر کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ 36.3 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کراچی میں سمندری ہوا چلتی رہے گی
Load/Hide Comments