پاکستان کی آءی ٹی ایکسپورٹ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اپریل 2024 میں گزستہ سال اپریل کے مقابلے میں 62 فیصد اضافہ ہوا ۔ اپریل 2024 میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے ، جولائی 2023 سے اپریل 2024 کے دوران آئی ٹی برآمدات 2.593 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں