کراچی میں عیدالاضحی کے موقع پر 22مویشی منڈیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلدیہ عظمٰی کراچی کی حدود میں 8 بڑی مویشی منڈیا قائم کی جائیں گی جبکہ12مویشی منڈیاں ٹاؤنزاور 2عارضی مویشی منڈیاں کنٹونمنٹ بورڈز کی حدود میں لگانے کی اجازت ہوگی