کراچی میں شدید گرمی مزید 10 روز برقرار رہے گی ، شدت 40 تا 45 ڈگری محسوس کی جائے گی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی مئی 15, 2024May 15, 2024 150 مناظر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں شدید گرمی کی لہر آئندہ دس روز جاری رہے گی ،درجہ حرارت 38 ڈگری تک ریکارڈ کیا جائے گا مگر شدت 40 تا 45 ڈگری تک محسوس ہوگی ۔