ماہرین کا اندازہ ہے کہ عیدالاضحیٰ سترہ جون کو ہوگی ۔ اس اندازے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ذی القعدہ 29 دن کا ہوگا ۔ اس طرح ذوالحج کا آغاز 8 جون سے ہوگا۔ اور عید سترہ جون بروز پیر کو ہوگی۔ اگر ذی القعدہ کا مہینہ تیس دنوں کو ہوا تو پھر عید اٹھارہ جون کو ہوگی