عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان پر بھی پڑیں گے ۔ سولہ مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمت تیرہ روپے فی لیٹر تک کم ہوسکتی ہے ۔ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے نو روپے فی لیٹر کمی ممکن ہے