تندور مالکان کا سرکاری ریٹ پر روٹی فروخت کرنے سے انکار ، شہری 17 روپے کے نان کی تلاش میں !! کمشنر کب ایکشن لیں گے ؟؟

کراچی میں تندور مالکان ڈٹ گئے ہیں اور انہوں نے سرکاری قیمت پر روٹی فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ سرکار نے چپاتی کی قیمت بارہ روپے اور نان کی قیمت سترہ روپے مقرر کی تھی مگر کراچی کے مختلف علاقوں میں تندوری روٹی پچیس سے پینتس روپے میں فروخت ہورہی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں