چاند کی جانب روانہ کیا جانے والا پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب قمر کامیابی سے اس کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔

چاند کی جانب روانہ کیا جانے والا پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب قمر کامیابی سے اس کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔

یہ مصنوعی سیارہ چین کے خلائی راکٹ چینگ ای سکس کی مدد سے تین مئی کو چاند کی جانب روانہ کیا گیا تھا اور پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک بن گیا تھا۔

پاکستان کا سیٹلائٹ مشن تین سے چھ ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا اوراس دوران چاند کی سطح کی تصاویر لے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں