کراچی میں نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے مگر امتحانی سینٹرز میں سہولیات کی کمی نے طلباء کو مشکلات میں ڈال دیا ہے ۔ کراچی میں گرمی کی لہر جاری ہے مگر امتحانی مراکز سے پنکھے خراب ہونے کی شکایات ملیں ۔۔ طلباء سخت گرمی میں پرچے دینے پر مجبور ہیں
