لندن کے شہری میئر انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈال رہے ہیں ۔لیبر پارٹی کے صادق خان مسلسل تیسری مرتبہ میئر کی سیٹ پر نظریں جمائے ہیں ، مجموعی طور پر تیرہ امیدوار میدان میں ہیں مگر اصل مقابلہ صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزان ہال کے درمیان ہے