ایک اور ریکارڈ ، اسٹاک ایکسچینج نے 73 ہزار کی حد عبور کرلی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں اپریل 29, 2024April 29, 2024 99 مناظر پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 73 ہزار کی حد عبور کرلی