کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے سستی روی اور تاخیر کا شکار ہیں ۔ فنڈز کے اجراء میں تاخیر کے باعث منصوبوں پر کام رکا ہوا ہے ۔ کریم آباد انڈر پاس پر بھی کام روک دیا گیا ہے ۔ ڈان نیوز کے مطابق صوبائی وزارت خزانہ کی جانب سے بقیہ پچاس فیصد فنڈز جاری نہیں کیے گئے ہیں
