لاہور میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم نے غزہ کے معاملے پر احتجاج کیا ۔ جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم علی حسن نے کہا کہ پاکستان میں یہ سفیر انسانی حقوق پر تقاریر کرتے ہیں اور وہاں انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہیں ۔۔ دیگر طالب علموں نے بھی نعرے لگائے
Load/Hide Comments