اتوار کو کراچی میں پارہ 38 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اپریل 27, 2024April 27, 2024 108 مناظر اتوار کو کراچی میں گرمی میں اضافے کا امکان ہے ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے ۔ ہوا میں نمی کا تناسب تیس سے چالیس فیصد رہے گا