پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے ۔ پاکستان کو نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کے خلاف دو میچز میں شکست پر تنقید کا سامنا ہے