سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
ہر سال یکم مئی کو عالمی یوم مزدور منایا جاتا ہے ۔ سندھ حکومت نے یوم مزدور کی مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ تمام سرکاری دفاتر ، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز بند رہیں گی ۔
