چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

نسلہ ٹاو کی زمین فروخت کی جائے اور الاٹیز کو معاوضہ ادا کیا جائے ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا ۔ کراچی رجسٹری میں ہونے والی سماعت میں کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔

متاثرین کے وکیل بتایا کہ نسلہ ٹاور کے بلڈر کا انتقال ہو چکا، متاثرین کو تاحال معاوضہ نہیں ملا ۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ نسلہ ٹاور کے متاثرین ملکیت کے دستاویزی شواہد کے ساتھ آفیشل اسائنی سے رابطہ کریں

اپنا تبصرہ لکھیں