پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ، روز نئے ریکارڈز بن رہے ہیں ۔ بدھ کو 100 انڈیکس میں 686 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ۔ انڈیکس 72046 پر پہنچ گیا ۔۔ ایک مرحلے پر انڈیکس 935 پوائنٹس کے اضافے سے 72294 پر بھی پہنچا