کراچی: ملیر کے اطراف زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3.2 ریکارڈ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اپریل 24, 2024April 24, 2024 245 مناظر کراچی: ملیر کے اطراف زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3.2 ریکارڈ کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، محکمہ موسمیات کے مطابق شدت 3.2 ریکارڈ کیے گئے ۔