کراچی میں کھانے اچھے ملتے تھے،یادیں تازہ ہوگئیں
کچوری ایک روپے کی تھی ، چیف جسٹسچیف جسٹس آف پاکستان بھی کراچی کے کھانوں کے دلدادہ نکلے ۔ کراچی کے کھانوں کا ذائقہ نہ بھلا سکے ۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے ماضی کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کھانے اچھے ملتے تھے ، کچوری صرف ایک روپے کی تھی ۔ وہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ظہرانے میں خطاب کررہے تھے
