آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی ۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی 2 درجہ ترقی کرکے 17ویں پوزیشن پر آگئے ۔ بابراعظم سے چوتھی پوزیشن چھن گئی ہے ۔۔ اور وہ پانچویں نمبر پر آگئے ہیں