جون تک زرمبادلہ ذخائر 9 سے10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پر امید ہیں کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر جون تک نو سے دس ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے، مرکزی بینک کے پاس اس وقت 8 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے جون جولائی تک آئی ایم ایف کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدے پر پہنچنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں