پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری سے جڑی اچھی خبر یہ ہے کہ ملک کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔۔ جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
یوں برآمدات میں17.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں آئی ٹی برآمدات ایک ارب 94 کروڑ ڈالر تھیں۔
Load/Hide Comments