پاکستان کے تین روزہ دورے پر آئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کل کراچی پہنچ رہے ہیں ۔ وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے ۔ ایرانی صدر کی کراچی آمد کے موقع پر شہر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے