ڈھرکی سے گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم کے مطابق تیل اور گیس کی دریافت سندھ کے شہر ڈھرکی سے ہوئی ۔۔ ابتدائی طور پر نئی دریافت سے یومیہ 25 لاکھ مکعب فٹ گیس جب کہ 1040 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

کنویں کو 1,136 میٹر کی گہرائی تک کامیابی سے کھودا گیا۔

دریافت کو کمپنی کے سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے ایک قابل ذکر کامیابی قرار دیا