ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئے ، وزیر اعظم ہاؤس میں ان کا پرتپاک استقبال وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کیا ، 2017 کے بعد کسی ایرانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔ پاک فوج کے دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ وزیر اعظم پاکستان نے کابینہ ارکان سے ان کا تعارف کرایا
