وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے خواتین کے لیے پنک بس سروس دو ماہ کے لیے بالکل مفت کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے یہ اعلان فریال تالپور کی درخواست پر کیا ۔ کراچی میں پنک بس سروس سے متعلق سروس سے خطاب میں پی پی رہنماوں نے ان آرام دہ اور کشادہ بسوں کو بلاول زرداری کا وژن قرار دیا ۔
