راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز اسپتال میں ستائیس سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ۔ زینت وحید کو جمعرات کی رات اسپتال لایا گیا ۔ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ۔ ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچے سب خیریت سے ہیں