پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا ، عثمان خان ، ابرار احمد اور عرفان نیازی بارش سے متاثرہ پہلے میچ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر نہ دکھا سکے تھے ۔ پانچ میچ کی سیریز کے میچز راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے ہیں ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نسبتاً کم تجربے کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔ سینئر کرکٹرز پاکستان کا دورہ نہیں کررہے
