چوروں نے مسجد کا احترام نہ کیا ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے غائب ہوگئے۔
نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں ارکان اور افسران موجود تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیس سے زائد افراد کے جوتے غائب ہوگئے ۔