امریکی اہلکار نے سی این این کو بتایا کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا ہے ، خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا امکان ہے ، ایران نے اب تک حملے کے ذرائع کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے ، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے تین ڈرونز گرائے ہیں، ایران نے ملک پر کسی میزائل حملے کی تردید کی ہے
