او اور اے لیول کے امتحانات کا آغاز 25 اپریل سے ہوگا ، 1 لاکھ کے قریب طلباء شریک ہوں گے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تعلیم اپریل 18, 2024April 18, 2024 113 مناظر او لیول اور اے لیول کے امتحانات کا آغاز پچیس اپریل سے ہوگا اور یہ تیرہ جون تک جاری رہیں گے ۔ پاکستان بھر سے تقریباً ایک لاکھ کے قریب طلبا امتحانات میں شرکت کریں گے ۔ صرف کراچی سے 40 ہزار سے زائد طلبا امتحانی عمل کا حصہ بنیں گے ۔ 15 ہزار طلبا ملک بھر سے بطور پرائیوٹ امیدوار یہ امتحانات دیں گے ۔ ملک بھر میں 100 جب کہ کراچی میں 20 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں