پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز سعید انور نے وضاحت جاری کی ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے ۔ لوگ ان نام سے مختلف شخصیات کے بارے میں باتیں منسوب کردیتے ہیں ، کبھی انڈیا کے خلاف کچھ بول دیتے ہیں ، کبھی خان صاحب اور میاں صاحب کے خلاف۔۔۔۔ ان کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے
